ارسلان چودھری کواسسٹنٹ کمشنرمنتخب ہونے پرمبارکباد

ارسلان چودھری کواسسٹنٹ  کمشنرمنتخب ہونے پرمبارکباد

ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی چودھری مبارک علی کے ہونہار صاحبزادے بیرسٹر ارسلان چودھری سی ایس ایس 2020 کے امتحانات میں شاندارکامیابی حاصل کرنے کے بعد اسسٹنٹ کمشنرمنتخب ہوگئے

شکرگڑھ(تحصیل رپورٹر) سیاسی ،سماجی ومذہبی شخصیات نے مبارکباددیتے ہوئے اس امیدکااظہارکیا ہے کہ ارسلان چودھری مستقبل میں وطن عزیزکیلئے بیش قیمت سرمایہ ثابت ہونگے اوراپنی صلاحیتوں کوبروئے کارلاتے ہوئے انتظامی معاملات احسن اندازمیں چلائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں