گجرات:سرچ آ پریشن ، 4 افراد گرفتار

گجرات:سرچ آ پریشن ، 4 افراد گرفتار

پولیس نے پبی ایریا میں سرچ آپریشن کے دوران4مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر) ڈی پی او عمر سلامت کا کہنا ہے کہ پبی ایریا کو کسی صورت جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ نہیں بننے دیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں