نوشہرہ ورکاں:پولیس شہدا کے اہلخانہ میں عید تحائف تقسیم

نوشہرہ ورکاں:پولیس شہدا کے  اہلخانہ میں عید تحائف تقسیم

ڈی ایس پی خالد اسلم جٹھول اور انسپکٹر خرم گل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں نے عیدالفطر کے موقع پر...

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ، تحصیل رپورٹر)ڈی ایس پی خالد اسلم جٹھول اور انسپکٹر خرم گل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں نے عیدالفطر کے موقع پر تھانہ نوشہرہ ورکاں کے مختلف دیہات میں رہائش پذیر پو لیس شہدا کے گھروں میں جا کر اہلخانہ کو عید گفٹ اور راشن پہنچایا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں