پنڈی بھٹیاں:ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گارمنٹس فیکٹری کو جرمانہ

 پنڈی بھٹیاں:ایس او پیز کی خلاف  ورزی پر گارمنٹس فیکٹری کو جرمانہ

اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں نے کریسنٹ گارمنٹس ملز کا اچانک وزٹ کیا اور کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملز کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار) منیجر نے جرمانہ موقع پر ادا کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں