سیالکوٹ:مخالفین نے چھریوں کلہاڑیوں سے ایک شخص کو زخمی کر دیا

سیالکوٹ:مخالفین نے چھریوں  کلہاڑیوں سے ایک شخص کو زخمی کر دیا

تکرار کی رنجش پر11افراد نے چھریوں اور کلہاڑی کے وار کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ قلعہ کالروالا کے علاقہ علائولپور میں تکرار کی رنجش پر ابرار، ناظم، عبدالغفار، وقاص، زبیر، نور لیاقت، خادم حسین، عبداﷲ، سفیان اور یعقوب نے کلہاڑیوں، چھری اور سریوں کے وار کرکے محمد ریاض کو زخمی کردیا اور فرارہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں