سیالکوٹ:ذہنی معذور شخص نے فائرنگ کرکے لڑک کو ز خمی کر دیا

سیالکوٹ:ذہنی معذور شخص نے  فائرنگ کرکے لڑک کو ز خمی کر دیا

ذہنی معذورشخص نے 13سالہ لڑکے کو سر میں گولی مار دی، نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کرد یا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)تھانہ رنگپورہ کے علاقہ درزیاں والی مسجد کے قریب ایک پاگل شخص نے 13سالہ عمر گولی مار دی ، ریسکیو1122نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں