ولی الرحمان خان کی کموڈور (ر) محمد صدیق سے ملاقات
واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین گوجرانوالہ ڈویژن کے ریجنل چیئرمین ولی الرحمان خان نے گیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کموڈور (ر) محمد صدیق سے ملاقات کی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گیپکو کے 14ہزار سے زائد ملازمین کو عید الفطر کے موقع پر عید بونس دینے اوردیگر چارٹر آف ڈیمانڈپیش کئے ، جس پر چیئرمین گیپکو بورڈ آف ڈائریکٹر ز نے عید بونس سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کروائی ۔