راہوالی:نکاسی آب کے نالے ٹو ٹنے سے پانی سڑک پر جمع

راہوالی:نکاسی آب کے نالے  ٹو ٹنے سے پانی سڑک پر جمع

کوٹ شاہاں کے مین بازار لمبانوالی روڈ پر نکاسی آب والے نالے جگہ جگہ سے ٹوٹنے کی وجہ سے گندا پانی سڑک کے درمیان جمع ہو گیا جس سے گڑھے بن چکے ہیں

راہوالی(نامہ نگار)شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں