سیالکوٹ:دن دہاڑے دکان پر لاکھوں روپے کا ڈاکا

سیالکوٹ:دن دہاڑے دکان  پر لاکھوں روپے کا ڈاکا

تین ڈاکوؤں نے دن دہاڑے د کاندارسے لاکھوں روپے اور موبائل فون لوٹ لئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ سول لائن سیالکوٹ کے علاقہ سبلائم چوک ڈیفنس روڈ پر شام 4 بجے کے قریب بلال کیمیکل پر ماسک پہنے 3 موٹر سائیکل سوار ڈاکو گھس آ ئے اور بلال کو یر غمال بنا کر 3لاکھ 70ہزار روپے اور دو قیمتی موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں