گجرات:فتح پور سے مسلم لیگ ق کے رہنما ن لیگ میں شامل
یونین کونسل فتح پور سے مسلم لیگ ق کے رہنماؤں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی
گجرات (نامہ نگار )حاجی نور الٰہی ، ڈاکٹر صابر ، محمد علی الیاس ، عبدالغنی ، محمد اصغر ، حمزہ صابر ، عمر علی ، محمد عبداﷲ نے ساتھیوں سمیت ضلعی صدر نوابزادہ طاہر الملک کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔