ڈسکہ:14افراد نے 2نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ڈسکہ:14افراد نے 2نوجوانوں  کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لڑائی کے دو واقعات میں 14افراد نے 2نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ڈسکہ(نامہ نگار)لوہاراں والا کھوہ کے تنویر کا بھائی نعیم اپنی حویلی میں موجودتھاکہ لطیف ’حنیف’حامد’یاسین ’اویس اور دو نامعلوم آگئے اور اسے تشددکرکے زخمی کردیا ۔ مانجھی پور کے اسلم کی اراضی پر قیصر’عدنان ’عبدالمنان ’الطاف’فہد’یاسین ’جوشی ’زبیر وغیرہ قبضہ کررہے تھے ، منع کر نے پر طاہر کو زخمی کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں