ڈسکہ اور گردنواح میں پھول اور پتیاں بھی مہنگی

ڈسکہ اور گردنواح میں  پھول اور پتیاں بھی مہنگی

ڈسکہ اور گردنواح میں پھول اور پتیاں بھی مہنگی ہو گئیں

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) عید پر لوگ فاتحہ خوانی کیلئے پیاروں کی قبروں پر ضرور جاتے ہیں ، پھولوں کی چادر یا گلاب کی پتیاں بھی ساتھ لے جاتے ہیں لیکن اب پھول بھی د سترس سے باہر ہوگئے ہیں ۔ شہریوں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں