اساتذہ کا عید کے روز وزیر اعلیٰ ہائوس کے با ہر احتجاج کا اعلان
نجاب ٹیچرز یونین کی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )پجس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت پنجاب کی مسلسل وعدہ خلافیوں اورگزشتہ تین سال میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کے حوالے سے کوئی ریلیف نہ ملنے پرعید الفطرکے موقع پر صبح10بجے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے بھرپور احتجاج کیا جائیگا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رائے غلام مصطفی ریاض نے کہا کہ اساتذہ کو نظر انداز کرنا ریاستی دہشت گردی ہے ، جو کسی صورت قبول نہیں ۔