شریف خاندان بیگناہ توحدیبیہ کیس کی دوربار ہ تحقیقات پرشورکیوں ؟ایس اے حمید

شریف خاندان بیگناہ توحدیبیہ  کیس کی دوربار ہ تحقیقات  پرشورکیوں ؟ایس اے حمید

چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید نے کہا کہ شریف خاندان کا دامن اگر صاف ہے تو حدیبیہ پیپر ملز کیس کی دوبارہ تحقیقات ہونے پر شور کیوں مچا رہا ہے

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر ) چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید نے کہا کہ شریف خاندان کا دامن اگر صاف ہے تو حدیبیہ پیپر ملز کیس کی دوبارہ تحقیقات ہونے پر شور کیوں مچا رہا ہے ۔ان کو معلوم ہے کہ اگر کیس کی دوبارہ تحقیقات ہوئیں تو یہ کیس پانامہ پیپرز سے بھی بڑا کیس ہوگا،یہ اربوں روپے کا فراڈہے جس میں نواز شریف کے بیٹے ،بیٹی مریم اور داماد،شہباز شریف اور حمزہ مرکزی کردار ہیں،جبکہ اسحاق ڈار نے اس فراڈ میں جعلی بے نامی اکاؤنٹس کھلوائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں