پولیس لاک ڈاؤن کی آڑ میں شہریوں کو تنگ کررہی :قومی امن کمیٹی

پولیس لاک ڈاؤن کی آڑ میں شہریوں  کو تنگ کررہی :قومی امن کمیٹی

قومی امن کمیٹی پنجاب کے چیئرمین ڈاکٹر انور سلیم ،ڈویژنل چیئرمین میاں معراج دین نے کہا ہے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) قومی امن کمیٹی پنجاب کے چیئرمین ڈاکٹر انور سلیم ،ڈویژنل چیئرمین میاں معراج دین نے کہا ہے کہ تھانہ دھلے پولیس لاک ڈاؤن کی آڑ میں شریف شہریوں کو تنگ کررہی ہے ، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے نام پر شہریوں کو بلاجواز گرفتار کرکے رشوت لے کر چھوڑدیاجاتاہے ، آئی جی پنجاب اور سی پی او گوجرانوالہ نوٹس لیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں