کورونا ویکسی نیشن سنٹرز میں عوام کا رش

کورونا ویکسی نیشن سنٹرز میں عوام کا رش

عید الفطر کے دو روز کورونا ویکسی نیشن سنٹر بند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) عید الفطر کے دو روز کورونا ویکسی نیشن سنٹر بند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ، جس کے بعد ضلع گوجرانوالہ میں کورونا ویکسی نیشن سنٹرز میں عوام کا رش بڑھ گیا ہے اور شہریوں نے ویکسی نیشن سنٹرز میں ویکسین لگوانے کیلئے سفارشیں شروع کروائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں