2 منچلے گر فت میں آ گئے

2 منچلے گر فت میں آ گئے

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 2نوجوان پکڑ ے گئے ۔ خادم علی روڈ سے پولیس نے صیام اور نعمان کو گرفتارکرکے موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لیں او رمقدمہ درج کر لیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 2نوجوان پکڑ ے گئے ۔ خادم علی روڈ سے پولیس نے صیام اور نعمان کو گرفتارکرکے موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لیں او رمقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں