وزیرآباد:پٹواری بننے کیلئے امتحان دیتا جعلی امیدوار پکڑا گیا ،حوالہ پو لیس

وزیرآباد:پٹواری بننے کیلئے امتحان  دیتا جعلی امیدوار پکڑا گیا ،حوالہ پو لیس

پٹواریوں کیلئے بھرتی ٹیسٹ میں پڑتال کے دوران جعلی امیدوارقابو آ گیا،تھانہ صدرپولیس کے حوالے کردیا گیا

وزیرآباد(نا مہ نگار)امتحانی مرکز وزیرآباد میں ابن والی کا رہائشی اکرم نامی نوجوان اپنے بھائی وسیم کی جگہ غلط شناخت ظاہر کر کے امتحان دے رہا تھا جسے عملے نے شناخت کر لیا ۔اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد عامر محمود کے حکم پر ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ اے سی عامر محمود نے کہا کہ پٹواریوں کی بھرتی میں میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جا ئیگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں