نومولودکی ہلاکت،نجی ہسپتال کوسیل کردیاگیا

نومولودکی ہلاکت،نجی ہسپتال  کوسیل کردیاگیا

ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے نومولود کی ہلاکت کے باعث نذیر بیگم میموریل ہسپتال کو سیل کر دیا گیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فریحہ اکرم ملک نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ہسپتال کو سیل کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں