جی ڈی اے ایمپلائز یونین کے ریفرنڈم آج ہونگے

جی ڈی اے ایمپلائز یونین  کے ریفرنڈم آج ہونگے

جی ڈی اے ایمپلائز یونین کے ریفرنڈم آج ہونگے جس میں اتحاد گروپ اور ایمپلائز گروپ کے امیدواروں کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) ریفرنڈم میں جی ڈی اے کے 76 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں