تتلے عالی :ناجائز اسلحہ رکھنے والے 6ملزم گرفتار

تتلے عالی :ناجائز اسلحہ رکھنے  والے 6ملزم گرفتار

تھانہ تتلے عالی پولیس نے ناجائز اسلحہ ر کھنے والے 6 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ایس ایچ او سب انسپکٹرریاض گوندل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چھ ملزموں علی حیدر،مجاہد علی سے دو 9ایم ایم پسٹل،ثاقب،عثمان سے دو پستول ، شعیب علی اور شاہنواز سے کلاشنکوف اور گولیاں برآمد کیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں