یوسی 30 ہاشمی کالونی میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل کا افتتاح

یوسی 30 ہاشمی کالونی میں ترقیاتی  کاموں کی تکمیل کا افتتاح

حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کر کے دل جیت لیے

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر )بجٹ میں کاشت کاروں کیلئے بلا سود قرضوں کی فراہمی،کم آمد نی والوں کیلئے بھی پانچ لاکھ کے بلا سود قرضے ،گھروں کی تعمیر کیلئے 20لاکھ تک کے قرضے ،ہر گھر انے کو صحت کارڈ کی فراہمی سمیت دیگر منصو بوں سے ملک میں خوشحالی آئے گی، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے سٹی جنرل سیکرٹری وٹکٹ ہولڈر پی پی 54رضوان اسلم بٹ نے یوسی 30 ہاشمی کالونی میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل پر اس کا افتتاح کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں