فراست حسین شاہین بلدیاتی فیڈریشن گوجرانوالہ کے ڈویژنل صدر منتخب

 فراست حسین شاہین بلدیاتی فیڈریشن  گوجرانوالہ کے ڈویژنل صدر منتخب

پاک ایمپلائز یونین میونسپل کارپوریشن گجرات کے صدر فراست حسین ڈار شاہین بلدیاتی فیڈریشن گوجرانوالہ کے ڈویژنل صدر منتخب ہو گئے

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) انہیں کامیابی پر سپر وائزر ثاقب شریف،حمید شفیع اور طارق وغیرہ نے مبارکباد پیش کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں