ایس ایچ او سول لائن داؤد بیگ کاتبادلہ
سی پی او نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او سول لائن داؤد بیگ کو تبدیل کر کے انسپکٹر عنصر شہزاد سیویا کو ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او سول لائن داؤد بیگ کو تبدیل کر کے انسپکٹر عنصر شہزاد سیویا کو ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے ۔