نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان اورچین افغانستان کےحوالےسےایک پیج پرہیں،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- پاکستان اورچین کےخطےمیں یکساں مقاصدہیں،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- افغانستان میں پائیدارامن کیلئےدونوں ممالک کایکساں موقف ہے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- داسومیں دشمن کےبزدلانہ دہشتگردحملےکی مذمت کرتےہیں،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- داسوحملےمیں چینی باشندوں کےجانی نقصان پردکھ ہوا،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- چین کانقصان پاکستان کانقصان ہے،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- چین اورپاکستان ایک تھےاورایک رہیں گے،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- چین میں حالیہ سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- چین کاافغانستان سمیت خطےمیں انتہائی اہم کردارہے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- افغانستان میں تشددکی مذمت کرتےہیں،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- افغانستان میں پائیدارامن واستحکام کےحامی ہیں،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- افغانستان میں ایسانظام چاہتےہیں جس میں تمام افغان گروپ شامل ہوں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- مقبوضہ کشمیرکےعوام کئی دہائیوں سےبھارتی مظالم کاشکارہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- کشمیری 5اگست کےبھارتی اقدام کاخاتمہ اورحق خودارادیت چاہتےہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- مسئلہ کشمیرپرچین کےبھرپورتعاون کےشکرگزارہیں،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- کوروناوائرس سےمتعلق چین پرالزامات کی مذمت کرتےہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- کوئی ہمارےدرمیان دراڑنہیں ڈال سکتا،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- دنیاجان لےپاکستان اورچین آہنی بھائی ہیں اوررہیں گے،شاہ محمودقریشی
Coronavirus Updates

گوجرانوالہ بزنس سنٹر میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح

گوجرانوالہ بزنس سنٹر میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح

دنیا اخبار

ویکسین کے صحت پر کسی بھی طرح کے منفی اثرات رپورٹ نہیں ہوئے :ڈپٹی کمشنر

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ نے صدر چیمبر کے عمر اشرف مغل کے ہمراہ بزنس کمیونٹی انڈسٹریز میں کام کرنے والے ورکرز اور انکے اہلخانہ کیلئے گوجرانوالہ بزنس سنٹر میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کر دیا، ڈپٹی کمشنر نے افتتاحی تقریب کے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین حکومت مفت مہیا کر رہی ہے تا کہ جلد از جلد ملک سے وباء کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے ،ویکسین کے اب تک صحت پر کسی بھی طرح کے منفی اثرات رپورٹ نہیں ہوئے اور طبی ماہرین سمیت علماء اکرام نے بھی ویکسین لگانے کی تلقین کی ہے ۔شہریوں سے میں اپیل کرتا ہوں کہ وہ جھوٹی اور بے بنیاد افواہوں پر دھیان نہ دیں ، انہوں نے ویکسی نیشن سنٹر کے افتتاح کے بعد ویکسی نیشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور چیمبر ممبران کو اس موقع پر ویکسین لگائی گئی ،صدر چیمبر عمر اشرف مغل نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے بزنس کمیونٹی ان کی فیملیز اور انڈسٹریز میں کام کرنے والے افراد کی ویکسی نیشن کیلئے گوجرانوالہ بزنس سنٹر میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر قائم کرکے بہترین قدم اُٹھایا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں