وزیرآباد:پٹواری کی 37 سیٹوں کیلئے ٹیسٹ ،845 میں سے 36 کامیاب

وزیرآباد:پٹواری کی 37 سیٹوں کیلئے  ٹیسٹ ،845 میں سے 36 کامیاب

ریوینیو فیلڈ سٹاف/ پٹواری کی 37 سیٹوں پر بھرتی کیلئے ٹیسٹ کا پہلہ مرحلہ مکمل ہو گیا

وزیرآباد(نامہ نگار)صرف 36امیدوار پاس ہو سکے ،کامیابی کا تناسب 6.86 فیصد رہا۔ٹیسٹ تین روز تک اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود کی نگرانی میں پنجاب کالج میں ہوئے ۔ 910امیدوار وں نے در خواست دی ، 65 معیار پر پورانہ اترے ، 845میں سے 525 نے ٹیسٹ د یا تھا ۔دوسرے ٹیسٹ کا شیڈول جلد جاری کیا جا ئیگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں