سیالکوٹ:روزانہ 19 ہزار افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف
ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا ہے کہ ضلع سیالکوٹ میں 19ہزار افراد کو روزانہ کورونا کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تمام سرکاری ملازمین اور ان کے 18سال سے زائد اہلخانہ کے تمام افراد کو ویکسی نیشن لازمی کرانی ہوگی ۔