ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس ، 6رکنی سب کمیٹی بنانیکی ہدایت

 ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا  اجلاس ، 6رکنی سب کمیٹی بنانیکی ہدایت

ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس ہوا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)جس میں ں آنے والے کیسز کو شفاف اور مزید بہتر بنانے کے لیے 6 رکنی سب کمیٹی بنانے کی ہدایت کی گئی ، سب کمیٹی کے ممبران میں اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر،ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ (جی ڈی اے )، میونسپل آفیسر پلاننگ، ایکسئین ہائی ویز، ڈپٹی ڈائریکٹر فاٹا، ڈی ڈی انوائرمنٹ شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں