تھانیدار کو فائرنگ کرکے ز خمی کرنیوالے 4 افراد پکڑ ے گئے

تھانیدار کو فائرنگ کرکے ز خمی کرنیوالے 4 افراد پکڑ ے گئے

تھانہ صدر کامونکے نے فائرنگ کرکے اے ایس آ ئی صفدر علی کو زخمی کرنے والے 4 ملزموں نوید، بلال، عدنان اور عرفان کو گر فتار کرکے اسلحہ بر آ مد کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر کامونکے نے فائرنگ کرکے اے ایس آ ئی صفدر علی کو زخمی کرنے والے 4 ملزموں نوید، بلال، عدنان اور عرفان کو گر فتار کرکے اسلحہ بر آ مد کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں