سیالکوٹ:ڈیو ٹی پر جاتا تھانیدار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
ڈیوٹی پر جاتے ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاں بحق ہو گیا
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )خلیل احمد شکر گڑھ میں واقع گاؤں گھمٹالی سے پولیس لائن سیالکوٹ ڈیوٹی کیلئے نکلا تو راستے میں موٹرسائیکل کے پہیے میں لوہے کا تار پھنس گیا ، گر نے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔