تیز ہواؤں اور بارش سے موسم خوشگوار ،بجلی کی ترسیل گھنٹوں معطل

تیز ہواؤں اور بارش سے موسم  خوشگوار ،بجلی کی ترسیل گھنٹوں معطل

گزشتہ رات شہر میں گردونواح میں تیز ہواؤں اور بارش سے موسم خوشگوار ہو گیالیکن بجلی کی ترسیل کا نظام گھنٹوں معطل رہا ،بیشتر علاقوں میں رات گئے بجلی بند رہی اوراگلے روز گیپکو کی ٹیمیں بجلی بحال کرنے میں کامیاب ہوئیں تیز ہواؤں کے باعث گیپکو کے 90فیڈر ٹرپ ہوئے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گزشتہ رات شہر میں گردونواح میں تیز ہواؤں اور بارش سے موسم خوشگوار ہو گیالیکن بجلی کی ترسیل کا نظام گھنٹوں معطل رہا ،بیشتر علاقوں میں رات گئے بجلی بند رہی اوراگلے روز گیپکو کی ٹیمیں بجلی بحال کرنے میں کامیاب ہوئیں تیز ہواؤں کے باعث گیپکو کے 90فیڈر ٹرپ ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں