حافظ آ باد پر یس کلب میں کیمپ قائم ،آج ویکسین لگائی جا ئیگی

حافظ آ باد پر یس کلب میں کیمپ  قائم ،آج ویکسین لگائی جا ئیگی

محکمہ صحت کے تعاون سے کورونا سے بچائو کی ویکسی نیشن کیلئے کیمپ آج صبح 11 سے شام 5 بجے تک پر یس کلب میں لگایا جا ئیگا

حافظ آ باد (نامہ نگار)چیئرمین پر یس کلب رانا ارشد انجم نے کہا ہے کہ اراکین اور فیملی کے ارکان ویکسی نیشن کیلئے مقرر ہ اوقات میں تشریف لائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں