مجاہد عباس ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات تعینات

مجاہد عباس ایس ایچ او تھانہ  صدر گجرات تعینات

سب انسپکٹر مجاہد عباس کو ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات تعینات کردیا گیا جبکہ انکے پیش رو عابد رسول کا تبادلہ کردیا گیا

گجرات (سٹی رپورٹر ، نا مہ نگار)سب انسپکٹر مجاہد عباس کو ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات تعینات کردیا گیا جبکہ انکے پیش رو عابد رسول کا تبادلہ کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں