گجرات:مکان کا تنازع ، بیٹوں کے والد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گجرات:مکان کا تنازع ، بیٹوں  کے والد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لالہ موسیٰ میں مکان کے تنازع پر بیٹوں نے باپ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ موضع کوٹلہ قاسم کا رہائشی غلام احمد کو اس کے بیٹوں نوید اور واصف نے گلی میں روک لیا اور اینٹ مار کر سر پھاڑ دیا

گجرات (نامہ نگار، سٹی رپورٹر )لوگوں نے شور سن کر بیچ بچاؤ کرایا، پولیس نے باپ کی رپورٹ پر 2 بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں