صدف عرف صدو ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار

صدف عرف صدو ڈکیت گینگ  کے 2ارکان گرفتار

تھانہ باغبانپورہ پولیس نے درجنوں سنگین وارداتوں میں ملوث صدف عرف صدو ڈکیت گینگ کے 2ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 45ہزار روپے ،5موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کر لیا ہے ،گرفتار ملزموں میں صدف عرف صدو اور مبروق عرف سونو شامل ہیں

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ باغبانپورہ پولیس نے درجنوں سنگین وارداتوں میں ملوث صدف عرف صدو ڈکیت گینگ کے 2ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 45ہزار روپے ،5موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کر لیا ہے ،گرفتار ملزموں میں صدف عرف صدو اور مبروق عرف سونو شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں