سیالکوٹ:اے ٹی ایم میں آتشز دگی

سیالکوٹ:اے ٹی ایم میں آتشز دگی

بینک کی اے ٹی ایم میں آگ بھڑک اٹھی، پیرس روڈ پر نجی بینک کی اے ٹی ایم میں آتشز دگی سے بینک میں دھواں بھر گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا ) ریسکیو1122کی ٹیم نے شعلوں پر قابو پالیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں