کامونکے :بہنوئی کی سسرال میں فائرنگ ،برادر نسبتی ز خمی

 کامونکے :بہنوئی کی سسرال  میں فائرنگ ،برادر نسبتی ز خمی

گھریلو ناچاقی پر بہنوئی نے فائرنگ کرکے برادر نسبتی کو شدید زخمی کردیا

کامونکے (تحصیل رپور ٹر)ضیا الرحمن نے رقم کے تنازع اور گھریلو ناچاقی پر سسرالیوں کے گھر داخل ہوکر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں محسن شدید زخمی ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں