سکول ٹیچر 2بہنوں کو شا دی پر مجبور کر نیوالے 2 بھا ئیوں پر مقدمہ

سکول ٹیچر 2بہنوں کو شا دی پر مجبور  کر نیوالے 2 بھا ئیوں پر مقدمہ

تصاویر بناکر 2سکول ٹیچرز بہنوں کو شادی کیلئے مجبور کرنے والے 2بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر)نواحی گاؤں چیانوالی کی دو بہنیں سویر ااور عریج سکول پڑھنے جارہی تھیں کہ محمد علی اور اویس نے انکی تصاویر بنالیں اور شادی کیلئے مجبور کرنا شروع کردیا ۔انکار پر اہلخانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں