ایڈیشنل سیشن جج گجرات اعجاز بٹ کی تر قی ، لاہور تبادلہ

ایڈیشنل سیشن جج گجرات اعجاز بٹ  کی تر قی ، لاہور تبادلہ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات اعجاز بٹ پروموشن لے کر سیشن جج بن گئے

گجرات (نامہ نگار ) ان کو عدالت عالیہ نے پروموشن کے بعد گجرات سے تبدیل کرکے لاہور میں او ایس ڈی تعینات کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں