وفاق نے حقائق کے بر عکس فراڈ بجٹ پیش کیا :شازیہ فرید

وفاق نے حقائق کے بر عکس  فراڈ بجٹ پیش کیا :شازیہ فرید

مسلم لیگ ن کی ضلعی جنرل سیکر ٹری شازیہ فرید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے حقائق کے بر عکس فراڈ بجٹ پیش کیا ہے ، موجودہ حکو مت پہلے دن سے ہی جھوٹ پر تکیہ کئے ہوئے ہے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) جمشید ایوب بٹ کو سٹی نائب صدر بننے پر مبارکباد دینے کے موقع پر انہوں نے کہا کہ عوام نے حکمرانوں کے سارے جھوٹ پکڑ لئے ہیں ،ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابیاں حکومت کی غیر مقبولیت کا ثبوت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں