ڈی ایچ کیو ہسپتال :کوروناکے 34مریض زیرعلاج ،ایک جاں بحق
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اس وقت مجموعی طور پر کورونا کے 34 مریض داخل ہیں اور 8مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 30وینٹی لیٹرز اضافی موجود ہیں
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک مریض کا انتقال ہوا ہے ،4نئے مریض داخل ہوئے جبکہ 8 کو ڈسچارج کردیا گیا ۔