صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر کی وریو ہائوس آ مد ،خوش اختر کی وفات پر تعزیت

صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر کی وریو ہائوس آ مد ،خوش اختر کی وفات پر تعزیت

صوبائی وزیر پاپولیشن کرنل (ر)ہاشم ڈوگر ضلعی صدر مسلم لیگ ن چودھری طارق سبحانی کے بھائی ایم پی اے خوش اختر کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کیلئے وریو ہاؤس سیالکوٹ آئے اور وریو خاندان کی عوامی خدمات کو سراہا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اس موقع پر مسلم لیگی رہنما بابر خان ، ناصر اخترسبحانی،چودھری نجم الحسن ایڈووکیٹ، صوفی محمد اسحاق، نعیم طارق ، اکبر گل، چودھری نصیر، احسان ، محفوظ قریشی بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں