کوٹ لدھا :سوشل میڈیاپراسلحہ کی نمائش کرنیوالے 4ملزم گرفتار

 کوٹ لدھا :سوشل میڈیاپراسلحہ  کی نمائش کرنیوالے 4ملزم گرفتار

تھانہ کوٹ لدھا پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 ملزموں کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے 4 بندوقیں اور گولیاں برآمد کر لیں، گرفتار ملزموں میں عمیر عرف عزیز،امیر حمزہ،اسد،اور طارق شامل ہیں

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ کوٹ لدھا پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 ملزموں کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے 4 بندوقیں اور گولیاں برآمد کر لیں، گرفتار ملزموں میں عمیر عرف عزیز،امیر حمزہ،اسد،اور طارق شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں