پارکوں،گرین بیلٹس کی بحالی کا کام شروع کردیا :چیئرمین پی ایچ اے

پارکوں،گرین بیلٹس کی بحالی کا کام  شروع کردیا :چیئرمین پی ایچ اے

پی ایچ اے نے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور محکمہ کے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے تمام پارکوں،گرین بیلٹس کی بحالی کا کام شروع کردیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) شجرکاری اور اہم چوکوں چوراہوں پر مانومنٹس کی تنصیب،عمارتوں،درختوں،پیڈسٹرین پل،فلائی اوورز،الیکٹرک پولز،گاڑیوں ودیگر اشیاء کو رنگ و روغن کرنے کے ساتھ لائٹنگ و آرٹ ڈیزئننگ سے سجاوٹ کی جارہی ہے ،ان خیالات کااظہار چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید ،ڈائریکٹر جنرل سجاد احمد ثاقب اور ڈائریکٹر ایڈمن شاہد عباس جوتہ نے جی ٹی روڈ گرین بیلٹس دورہ کے موقع پر ہونیوالے کام کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں