این اے 81میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کا کام جاری :صدیق مہر

 این اے 81میں ترقیاتی کاموں کا  جال بچھانے کا کام جاری :صدیق مہر

تحریک انصاف کے سینئر رہنما چودھری محمد صدیق مہر نے نواں پنڈ میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر کہاکہ این اے 81 میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) سابقہ حکومتوں میں نظرانداز پسماندہ ترین علاقوں کے مسائل کو ختم کر کے انہیں ماڈل بنانے کے مشن پر شبانہ روز کام کیا جا رہا ہے نواں پنڈ میں سڑک کی تعمیر سے اہل علاقہ کو بیس سالوں سے درپیش آمدورفت کی مشکلات کو ختم کر دیا گیا ہے۔ ،اسی طرح تمام حلقے کی محرومیوں کا خاتمہ کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں