ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کیلئے شجر کاری ناگزیر :حماد فاروق چیمہ

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کیلئے  شجر کاری ناگزیر :حماد فاروق چیمہ

ضلعی ڈپٹی کوآرڈینیٹر کلین اینڈ گرین موومنٹ حماد فاروق چیمہ نے کہاہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کیلئے شجر کاری انتہائی ناگزیر ہے

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر) پی ٹی آئی کی حکومت موسمی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے ، حکومت پنجاب نے ایک کروڑ سے زائد پھل دار پودے لگانے کا ہدف کامیابی سے پورا کرلیا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پودے لگانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں