135 ٹریفک اہلکاروں میں انعامات و تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم

135 ٹریفک اہلکاروں میں انعامات و تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم

سی ٹی او سہیل فاضل نے اچھی ڈیوٹی سر انجام د ینے والے 135 ٹریفک اہلکاروں میں نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے اورکہاکہ ٹریفک اہلکاروں کو مصروف چوکوں ، مارکیٹس،سکول ڈیوٹی اور کورونا ایس او پی کی پابندی کروانے جیسے کئی مراحل کا سامنا کرنا ہوتا ہے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی ٹی او سہیل فاضل نے اچھی ڈیوٹی سر انجام د ینے والے 135 ٹریفک اہلکاروں میں نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے اورکہاکہ ٹریفک اہلکاروں کو مصروف چوکوں ، مارکیٹس،سکول ڈیوٹی اور کورونا ایس او پی کی پابندی کروانے جیسے کئی مراحل کا سامنا کرنا ہوتا ہے ،انہوں نے ٹریفک سٹاف کو اسی طرح شہریوں سے بہترین رویہ رکھتے ہوئے اچھی ڈیوٹی کرتے رہنے کی تلقین کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں