گجرات سے لڑکی اغوا

گجرات سے لڑکی اغوا

امرہ کلاں سے دوشیزہ کو اغوا کرلیاگیا ۔نواحی گاؤں امرہ کلاں کے رہائشی لال خان کی جوان بیٹی (ک) کو ملزم شعیب،سجاد وغیرہ اغوا کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

گجرات(سٹی رپورٹر )امرہ کلاں سے دوشیزہ کو اغوا کرلیاگیا ۔نواحی گاؤں امرہ کلاں کے رہائشی لال خان کی جوان بیٹی (ک) کو ملزم شعیب،سجاد وغیرہ اغوا کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں