بو گس چیک دینے والوں پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے والوں پر مقدمہ

55لاکھ کے بوگس چیک دینے پر تین افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ) ڈسکہ کے شاہد اور عامر فیاض نے عبدالرؤف ’سہیل اورنعیم شہزاد کو 55لاکھ روپے ادھار دئیے ،واپسی کیلئے دیا گیا چیک بو گس نکلا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں