گیپکو کے دعوؤں کے برعکس بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

گیپکو کے دعوؤں کے برعکس بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

گیپکو کے دعوؤں کے برعکس بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)بیشتر علاقوں میں بارش سے گیپکو کے ٹرانسفارمرز خراب ہوگئے جس سے گھنٹوں بجلی بند رہنا معمول بن گیا۔ بیشتر علاقوں میں بجلی کی لائنوں میں فنی خرابی معمول بن گئی ۔شدید گرمی میں بجلی کی بندش سے شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں